اب سلامتی (سیکورٹی) کا لطف اُٹھائیں

آپ کے پسندیدہ مواد تک محفوظ اور آسان طریقے سے رسائی

دیسک ٹاپ کلائنٹس

ہمارے ڈیسک ٹاپ کے کلائنٹس آپ کے کنکشن اور آپ کے کمپیوٹر کو محفوظ بناتے ہیں۔

ذاتی طور پر معاونت

ذاتی جوابات آپ کے انفرادی سوالات کے

براوزر کی توسیع

آسان براؤزنگ تحفظ

موبائل کی حفاظت

جہاں بھی جائیں حفاظت سے رہیں

آپ ZenMate کیوں استعمال کرتے ہیں؟

انٹرنیٹ کی رازداری

بینر اشتہارات کی طرف سے ویب سائٹ ٹریکر، ویب سائٹ کے تجزیے، اور سوشل میڈیا انکھوں کی طرح ہیں پوری دنیا میں، آپ کی نقل و حرکت کو واپس ہیڈ کوارٹر کو بھیجتی ہیں، ZenMate ایک تکان گھڑی کی مانند ہے- آپ مخفی طور پر ہر جگہ جائیں

ZenMate

آن لائن اپنی شناخت کی حفاظت کریں

WiFi سیکورٹی

جب بھی آپ عوامی یا غیر محفوظ وائی فائی کے زریعے انٹرنیٹ پر رابطہ میں آ جاتےہیں، اور کوئی بھی کسی خفیہ راستے سے آپ کی معلومات کو چوری کر لیتا ہے۔ تو ایسے میں ZenMate ایک محفوظ خول کی طرح انٹرنیٹ کی نا واقف ویب سائٹس پر آپ کی حفاظت کرتا ہے۔

VPN کی طرف سے لامحدود انٹرنیٹ

کچھ ویب سائٹ پر محدود ویڈیو، محدود خبریں، محدود مطبوعات ہوتی ہیں، یعنی کچھ چیزیں مخصوص ممالک میں ہی دیکھی جا سکتی ہے، ZenMate آپ کو اجازت دیتا ہے، کہ آپ اپنے رہنے کی جگہ منتخب کر کے لامحدود چیزوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ZenMate آپ کے سائبر سیکورٹی کا حل ہے

جب آپ ہمارے دنیا بھر کے پراکسی سرور پر انٹرنیٹ کے زریعے متصل ہوتے ہیں، تو آپ کی معلومات کو ہر قسم کے ہیکروں اور بدنیت قسم کے لوگوں کی ویب سائٹ سے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ یہ اپ کو اجازت دیتا ہے کہ اپنی مرضی سے جس ملک کی طرف سے بھی آپ انٹرنیٹ پر متصل ہوتے ہیں، بُرے لوگوں سے دور۔

I

ایک-کلک کنکشن

ZenMate سے متصل ہونا ایسا ہے جیسے آسانی سے بٹن آن کرنا ہوتا ہے، ایک سنگل کلک کے ساتھ بے خوف ہو کر جائیںَ

II

تیز خفیہ کاری

آپ کا کنکشن ہمارے اپنے نیٹ ورک کے زریعے سرور کو بھیج دیا گیا ہے جو کہ آپ کے ڈیٹا کو خفیہ اور اُس کی حفاظت کرے گا۔

III

حفاظت سے، بغیرنقصان کے، نجی

اب آپ سائبر- حملوں سے محفوظ ہیں۔ اعتماد کے ساتھ ویب پر کام کریں، اور پوری دنیا تک رسائی حاصل کریں

ہم لاکھوں صارفین کی حفاظت کرتے ہیں

00000000

ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں!

At ZenMate {0} you can have content more specific to your country.

×No, I want to stay on ZenMate United StatesYes, I want to visit ZenMate {0}